حق رائے دہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سیاسیات) انتخابات میں رائے دینے کا استحقاق، ووٹ دینے کا حق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سیاسیات) انتخابات میں رائے دینے کا استحقاق، ووٹ دینے کا حق۔